خواتین کے تحفظ کے لئے اقدامات سے دنیا بھر میں پاکستان کا سافٹ امیج پیدا ہو رہا ہے‘ وزیرخارجہ ناروے
سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی کی نارویجن حکام کو ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم٬خواتین کے تحفظ اور حقوق پر پیش رفت پر بریفنگ سلمان صوفی اور رکن قومی اسمبلی بشریٰ انجم کاناروے کی وزیرخارجہ کی دعوت پر اوسلو کا دورہ ‘ پہنچنے پر نارویجن حکام کی طرف سے پرتپاک استقبال سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی اور نارویجن وزیرخارجہ کی ملاقات میں پاکستان اور نارووے کے درمیان اختراعی اصلاحات پر اشتراک کار پر اتفاق
پیر 7 نومبر 2016 20:49
(جاری ہے)
سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی نے نارویجن حکام کو پنجاب میں ہونے والی اصلاحات ٬ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم٬خواتین کے تحفظ اور حقوق کے لئے ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔
نارویجن وزیرخارجہ لیلیٰ بخاری نے پنجاب میں خواتین کے تحفظ اور حقوق کے لئے قانون سازی پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ناروے کی وزیرخارجہ لیلیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان بالخصوص پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لئے اقدامات سے دنیا بھر میں پاکستان کا سافٹ امیج پیدا ہورہا ہے۔ سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی اور نارویجن وزیرخارجہ کی ملاقات میں پاکستان اور نارووے کے درمیان اختراعی اصلاحات پر اشتراک کار پر اتفاق کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.