یونیورسٹی آف تربت کا اعلامیہ

منگل 8 نومبر 2016 22:19

تربت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2016ء) یونیورسٹی آف تربت کے ایک اعلامیہ کے مطابق مین کیمپس تربت میں مختلف تدریسی شعبہ جات میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔