ٹنل میں کاشت کی گئی سبزیوں سے زیادہ آمدن حاصل ہوتی ہے،محکمہ زراعت
بدھ 9 نومبر 2016 17:30
(جاری ہے)
شملہ مرچ، ٹماٹر، سبز مرچ اور بینگن کی ٹنل میں کاشت کے لئے پہلے ان کی نرسری اگائی جاتی ہے جبکہ کھیرا، کدو، کریلہ، خربوزہ اور تربوز وغیرہ کو بر اہ راست بیج کے ذریعے کاشت کیا جاتا ہے۔
محکمہ زراعت ترجمان کے مطابق کاشتکار ٹنل میں کاشت ہونے والی سبزیوں کی پنیری اوربراہ راست کاشت کے لئے بیج کو کم گہرائی یعنی 1 تا 2 سینٹی میٹر پر قطاروں میں کاشت کر کے مٹی یا بھل سے ڈھانپ دیں اور قطاروں کا درمیانی فاصلہ 7 تا 8 سینٹی میٹر رکھیں۔ بیج کاشت کرنے کے بعد کیاروں کو سر کنڈا یا سر کی سے ڈھانپ دیں تاکہ زمین بیج کے اگائو تک وتر حالت میں رہے۔ پنیری کا اگائو شروع ہونے پر سر کنڈا یا سرکی اتار دیں۔ ٹماٹر اور مرچ کی فصل کے لئے پنیری اگانے والی پلاسٹک کی ٹرے بھی استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اس مقصد کے لئے ٹرے کے خانوں کو تیار شدہ کھاد یعنی کمپوسٹ سے بھرلیں۔اس کے علاوہ گلی سڑی کھاد اور مٹی یا بھل کو بالترتیب 1اور3 کے تناسب سے اچھی طرح ملا کر ٹرے کے خانوں کو بھرا جا سکتاہے۔ بیج کاشت کر کے پانی لگا یا جائے۔ شروع میں آبپاشی فوارے کی مدد سے کی جائے اور بعد میں کھلا پانی لگایا جا ئے۔جب اگائو مکمل ہو جائے توچھدرائی کر کے پودوں کا فاصلہ آپس میں 4تا5 سینٹی میٹر کر دیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.