شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں بارودی مواد کا دھماکہ ، 8 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے
بدھ 9 نومبر 2016 19:24
(جاری ہے)
سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ اتمانخیل جو تحصیل سپین وام میں واقع ہے میں نامعلوم شدت پسندوں کی جانب سے سڑک کنارے نصب بارودی مواد سکیورٹی فورسز کی گاڑی قریب گزرتے ہی دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار آٹھ اہلکار زخمی ہو گئے زخمی ہونے والوں میں حوالدار نادر شاہ ،سپاہی ناصر حسین ،لانس نائیک سید شاہ حسن،نائیک جلال حسین ،سپاہی شاہد ،سپاہی اشرف الدین ،سپاہی امیر خان اور سپاہی ساجد شامل ہیںجنہیں علاج کیلئے بنوں سی ایم ایچ منتقل کیا گیا ہے جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا تی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ فورسز کی گاڑی معمول کے مطابق علاقے میں آمد و رفت پر تھی کہ دھماکے کا شکار ہو گئی۔اُدھر کالعدم تحریک طالبان نے میڈیا کو ای میل کے ذریعے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہُوئے فورسز کا بڑے نقصان کا دعویٰ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.