عوامی نیشنل پارٹی کا ہائیکورٹ پشاور میں صوبائی حکومتکی سی پیک کے حوالے سے دائر رٹ کی مخالفت پختون دشمنی کا کھلم کھلا ثبوت ہے،پی ٹی آئی ضلع مردان کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی
بدھ 9 نومبر 2016 19:48
(جاری ہے)
عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ پختونوں کے اعتماد کے ساتھ کھلوار کر کے ان کے مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دی ہے۔
جس کی زندہ مثال پچھلے دنوں پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے پاکستان چائنا اکانمک کاریڈور کے مغربی روٹ کی تعمیر کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تو اے این پی نے دوسری اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ صوبے کی تمام سیاسی پارٹیا جانتی ہیں کہ سی پیک کے پرانے نقشے کے مطابق مغربی روٹ تعمیر ہونی تھی جس میں تبدیلی کر کے وفاقی حکومت نے صرف پنجاب کو نوازنے کی کوشش کی جو کہ صوبے کے عوام کے ساتھ سرا سر نا انصافی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے اس معاملے میں عدالت سے رجوع کیا تو دیگر مفاد پرست سیاسی پارٹیوں کے علاوہ پختونوں کے دم بھرنے والے عوامی نیشنل پارٹی نے بھی اس رٹ کی مخالفت کر دی جو کہ پختونوں کے ساتھ سرا سر دھوکہ اور نا انصافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام خپلہ خاورہ خپل اختیار کے بوگس نعرے لگانے والوں کی مکروہ چہروں سے واقف ہو چکے ہیں۔ اور آئندہ عام انتخابات میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو چن کر سرخ سیلاب کے نام پر ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو سبق سکھائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.