شہری علاقوں میں تین گھنٹے اور دیہی علاقوں میں چار گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جائیگی،سیپکوچیف سکھر

بدھ 9 نومبر 2016 23:13

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کے چیف ایگزیکیوٹو آفیسر دلاور حسنین میمن کی سخت ہدایات پر وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق شہری علاقوں میں تین گھنٹے اور دیہی علاقوں میں چار گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جائیگی ، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق جن علاقوں میں بجلی کی چوری اور لائین لائسز زیادہ ہیں اور ریکوری نہیں ہے ان علاقوں میں لوڈشیڈنگ زیادہ کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :