ساہیوال، 18سالہ لڑکی گندم کی زہریلی گولیاں کھانے سے جاں بحق
جمعرات 10 نومبر 2016 15:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چک 621گ ب تاندلیا والہ سے والدین سے جھگڑ کر سول ہسپتال ساہیوال کے ایک ملازم کی رشتہ دار 18سالہ نجمہ روٹھ کر آئی ہوئی تھی جب اسکا باپ منیر احمدلینے آیا تو اس نے ساتھ جانے سے انکار کر دیا اور گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
جبکہ 9-93ایل میں مشتاق احمد کی بیٹی مہناز کی پانچ ماہ قبل شادی ہوئی تھی اس کے خاوند نے گھریلو ناچاقی پر اسے طلاق دے دی جس سے دلبرداشتہ ہو کر مہنازنے جوئیں مارنے والی دوائی پی لی جس سے بیہوش ہو گئی جسے سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.