آپریشن’’ضرب عضب‘‘ سے متاثر ہونے والے مکانات کے سروے کا عمل جاری ، اب تک 17 ہزار50 گھروں کا سروے مکمل ہوچکا ہے، فاٹا سیکرٹریٹ
جمعہ 11 نومبر 2016 12:58
(جاری ہے)
شمالی وزیرستان کے 441 گھروں کو مکمل طور پر تباہ جبکہ ایک ہزار257 گھروں کوجزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اورکزئی کے 816 گھر مکمل طور پرتباہ جبکہ 50 گھروں کوجزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ کرم ایجنسی کے 349 گھر مکمل تباہ جبکہ67 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے اور خیر ایجنسی کے 2872 گھر مکمل طور پرتباہ ہئوے جبکہ910 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ بے گھر افراد کو مکانات کی دوبارہ تعمیر کیلئے معاوضہ جات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ مکمل طور پر تباہ ہونے والے گھرکے مالک کو چار لاکھ جبکہ جزوی طور پر متاثر ہونے والے گھر کے مالک کو ایک لاکھ60 ہزار روپے ادا کئے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.