سٹیل ملز کی زمین لیز پر دے کر ملازمین کو تنخواہیں ادا
پورٹ قاسم پر قائم 150 ایکڑ زمین 30 سال کیلئے لیز پر دی گئی ہے ، سٹیل مل کی زمین سے درآمدی کوئلے کی ترسیل کی جائے گی
جمعہ 11 نومبر 2016 15:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء) پانچ ماہ سے تنخواہوں کے منتظر سٹیل ملز ملازمین پر حکومت کو اچانک کیسے رحم آیا دنیا نیوز نے سب کچھ معلوم کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
سٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی اندرونی کہانی کیا ہے پانچ ماہ سے تنخواہوں کے منتظر سٹیل مل ملازمین پر اچانک حکومت کو کیسے رحم آگیا حکومت نے پورٹ قاسم پر سٹیل ملز کی 150 ایکٹر زمین 30 سال کے لئے لیز پر دے دی ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پورٹ قاسم پر سٹیل مل کی زمین سے درآمدی کوئلے کی ترسیل کی جائے گی۔ یہ کوئلہ ساہیوال میں 350 میگاواٹ کے بجلی گھر کو سپلائی کیا جائے گا۔ پاکستان سٹیل مل 19 ہزار ایکٹر زمین اور 16 ہزار ملازمین کی قوت ہونے کے باوجود گذشتہ ڈیڑھ سال سے مکمل طور پر بند ہے۔ اور ادارے کا مالی خسارہ 200 ارب روپے سے تجاو کرچکا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.