آرمی چیف نے فوجی چھائونی،آرمی پبلک سکول اور سیدو شریف میں شیخ زیدہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا
علاقے میں فوجی چھائونی کے قیام سے ترقی کا دور شروع ہوگا اور معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی،جنرل راحیل شریف
جمعہ 11 نومبر 2016 16:01
(جاری ہے)
جمعہ کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی چھائونی،آرمی پبلک سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
آرمی چیف نے سیدوشریف میں شیخ زیدہسپتال کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں فوجی چھائونی کے قیام سے ترقی کا نیا دور شروع ہوگا،صحت کی صورتحال بہتر ہوگی اورمعاشی سرگرمیاں بڑھیں گی،سوات میں امن فوج اور یہاں کی عوام کی قربانیوں کی بدولت قائم ہوا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.