پوری قوم کی نظر یں سپر یم کورٹ پر لگی ہیں ،تحر یک انصاف پانامہ پر عدالتی فیصلہ تسلیم کر یں گی‘ چوہدری محمدسرور
جمعہ 11 نومبر 2016 16:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں نیب‘ ایف بی آر سمیت دیگر ادارے مکمل آزادی کے ساتھ کام کر رہے ہوتے اور ان میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت نہ ہوتی تو ملک میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کا مسئلہ کب کا حل ہو چکا ہوتا ۔
انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی مطالبہ کرتے ہیں اگر ملک کو مضبوط کر نا ہے تواس کیلئے ضروری ہے کہ ملکی اداروں کو مضبوط کیا جائے تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں ملک میں تبدیلی کی جو جنگ لڑ رہی ہے ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ یہ جنگ کا میابی ہوگی اور عوام کو انکے مکمل حقوق ملیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.