پانچ سالوں کے دوران ملکی برآمدات میں5ارب ڈالرکی کمی کا انکشاف
ملک بھر میں 30فیصد صنعت بند ہو چکی ہے‘جب تک برآمدات نہیں بڑھیں گی ملکی میں دیرپا معاشی استحکام نہیں آسکتا‘اپٹما دھرنوں اور احتجاج کی بجائے مثبت انداز سے ملک کو معاشی طور پرمضبوط بنانے پر یقین رکھتی ہے‘ حکومت پیدواری لاگت میں کمی اورایکسپورٹ گروتھ پالیسی دے تو پانچ سالوں میں سات سے آٹھ بلین ڈالر تک برآمدات بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘مرکزی چیئر مین اپٹما عامر فیاض کی پر یس کانفرنس
جمعہ 11 نومبر 2016 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رواں برس سروسز سیکٹرسمیت تجارتی خسارہ مجموعی طور بتیس بلین ڈالر ہے اور ترسیلات زرانیس بلین ڈالر کے قریب رہنے کا امکان ہے حکومت تیرہ بلین ڈالر کا نقصان کیسے پوراکرے گی۔
عامر فیاض نے کہا کہ اگرچہ میکرواکنامک صورتحال بہتر ہوئی مگر ملکی برآمدات بڑھنے کی بجائے تیزی سے کم ہورہی ہے۔ٹیکسٹائل سمیت برآمدی صنعت کو فوری سپورٹ کی ضرورت ہے عامر فیاض نے کہا کہ ملک میں بجلی وگیس کی قیمتیں خطے میں سب سے زیادہ ہیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ دوہفتے دھرنوں کے دوران پانچ سوملین ڈالر برآمدات کا نقصان ہوا۔مرکزی چیرمین اپٹما عامر فیاض نے کہا کہ اب تک ملک بھر میں تیس فیصد صنعت بند ہو چکی ہے۔جب تک برآمدات نہیں بڑھیں گی ملکی میں دیرپا معاشی استحکام نہیں آسکتا۔اپٹما دھرنوں اور احتجاج کی بجائے مثبت انداز سے ملک کو معاشی طور پرمضبوط بنانے پر یقین رکھتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.