تبلیغی اجتماع رائیونڈ کے دوسرے مرحلے کے اختتام پر دعا کے بعدشرکاء کے انخلاء کیلئے ٹریفک انتظامات مکمل
انخلاء کے وقت ٹھو کر سے جانب رائیونڈ کوئی ٹریفک نہیں جا سکے گی اور نہ ہی روڈ کراسنگ کی اجازت ہو گی‘طیب حفیظ چیمہ
ہفتہ 12 نومبر 2016 14:43
(جاری ہے)
شہری پریشانی سے بچنے کیلئے انخلاء کے وقت رائیونڈجانیوالی رابطہ سڑکیں بھی استعمال نہ کریں ۔ٹریفک کے بہائوکومدنظررکھتے ہوئے ان سڑکوں کوپہلے یادیرتک بھی بندرکھاجاسکتاہے۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ اختتامی دعا کے بعد انخلاء کے وقت کوئی بھی شہر ی بوجہ ایمر جنسی رائیونڈ سٹی جانا چاہتا ہے تو اس کیلئے چار روٹ پلان ترتیب دیئے گئے ہیں۔
شہری براستہ فیروز پور روڈ صوئے آصل سے للیانی روڈ ہوتے ہوئے رائیونڈ، اسی طرح چونگی امرسدھو سے براستہ رکھ چندرائی/گوالہ کالونی ہلوکی سے رائیونڈ،شوکت خانم ،قادر ٹوباش،شانو بابا،خیابان امین اور لیک سٹی تک جا سکیں گے جبکہ خیابان امین R/Oسے براستہ ہلوکی رائیونڈ اور اس کے علاوہ ٹائون شپ ،گرین ٹائون سے مادر ملت روڑ، ہدایت پنڈ ریلوے کراسنگ، کاچھا پھاٹک ہلوکی روڈ کے زریعے رائیونڈجا سکتے ہیں۔شہری مزید رہنمائی کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ہیلپ لائن1915 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔مزید معلومات کیلئے ریڈیوFM-88.6سنتے رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.