جماعت اسلامی یوتھ کے تحت یوم اقبال کے حوالے سے پروگرام 15نومبرکوہوگا
ہفتہ 12 نومبر 2016 21:54
(جاری ہے)
پروگرام کے مہمان خصوصی امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان اور صدر جماعت اسلامی یوتھ کراچی حافظ بلال رمضان ہوں گے۔
کراچی بھر سے نوجوان شریک ہوں گے۔جماعت اسلامی یوتھ نوجوانوں میں فکر اقبال کو مہمیزدینے کے لئے کوشاں ہیں۔ اس وقت اقبال کی خودی کے فلسفے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔علامہ اقبال صحیح معنوں میں عالم اسلام کے ترجمان تھے اور اپنی شاعری میں انہوں نے اس کا اظہار بھی کیا۔ سلمان خان کا مزید کہنا تھا کہ شاعر مشرق کی عظمت زندہ جاوید ہے اور وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.