پی ٹی آئی 17 نومبر کو پہلی بار کسی سربراہ مملکت کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر بائیکاٹ کرے گی
مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا
ہفتہ 12 نومبر 2016 22:59
(جاری ہے)
واضح رہے کہ قبل ازیں پی ٹی آئی مختلف سیاسی ایشوز پر قومی اسمبلی اور سینٹ کے الگ الگ اجلاسوں اور مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کرتی آئی ہے تاہم جمعرات کو پہلی بار کسی غیر ملکی سربراہ مملکت ترک صدر طیب رجب اردگان کے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کرے گی۔
قبل ازیں پی ٹی آئی نے چین کے صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر 2014 میں پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا تھا جس کی وجہ سے ترک صدر کا دورہ ایک سال کیلئے ملتوی ہو گیا تھا تاہم پی ٹی آئی چین کے صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ضرور شریک ہوئی تھی۔ …(رانا+ع ع)مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.