بھارتی پولیس نے بلال صدیقی کو جیل سے رہا ئی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا
اتوار 13 نومبر 2016 12:40
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک مزاحمت کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بلال صدیقی نے ہفتے کو جونہی جیل حکام کو عدالتی ضمانت پیش کی تو انہیں رہا کیا گیا لیکن جیل سے باہر آتے ہی انہیں دوبارہ گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیاگیاہے۔
ترجمان نے بلال صدیقی کی دوبارہ گرفتاری پر قابض حکام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نظربند یادوسری قسم کے عتاب ہمارے عزائم کو متزلزل نہیں کرسکتے اور ریاستی جبر و زیادتیوں کی پالیسیوں کے باوجود آزادی کی منزل حاصل کرنے کے لئے جدوجہد جاری رہے گی ۔انہوںنے پارٹی چیئرمین بلال صدیقی کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کشمیر اور بھارت کی جیلوں میں آج تک نظربندی کی18سال گزارے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.