نئے فنکاروں کومواقع کی فراہمی آرٹس کونسل کا فرض ہے ،وقار احمد
ورائٹی پروگرام ’’اُبھرتے ہوئے رنگ میوزک کے سنگ ‘‘میں فنکاروں کی شاندارپرفارمنس
اتوار 13 نومبر 2016 18:00
(جاری ہے)
معروف فنکارنعیم ببا،عمران رشدی اورشہزادپپونے ون مین شوکے ذریعے شرکاء کو محظوظ کیا جبکہ معروف گلوکار نویدعلوی، زاہدشاہ، عمران مانی، رُباب ،حانیہ شاہ اوردیگرفنکاروں نے خوبصورت آوازسے اپنی پرفارمنس کا جادوجگایا۔
اس موقع پرریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدنے کہاکہ نئے اوراُبھرتے ہوئے فنکاروں کوپلیٹ فارم مہیاکرنا آرٹس کونسل کے فرائض میں شامل ہے تاکہ وہ بھی اپنی صلاحتیں دوسروں تک پہنچا سکیں۔انھوں نے کہا کہ راولپنڈی آرٹس کونسل ڈرامہ، فنون لطیفہ، میوزک اورادب کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.