نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے نیلسن میں7.4شدت کا شدید زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں او ر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی ہوٹل سے باہر آ گئے
اتوار 13 نومبر 2016 18:21
(جاری ہے)
امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی ہے اور گہرائی کرائسٹ چرچ کے قریب11کلو میٹر ہے ،زلزلے سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں و دفاتر سے باہر نکل آئے ۔
نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی خوف و حراس کے باعث اپنے ہوٹلوں سے باہر آ گئے ۔پاکستان ویمن ٹیم بھی اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے ،ویمن ٹیم کی کھلاڑی بھی ہوٹل سے با ہر آگئیں ۔ محکمہ شہری دفاع نیوزی لینڈ کے مطابق زلزلے میں ہونے والے ممکنہ نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے نیوزی لینڈ میں2011میں 6.3شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں185افراد ہلا ک ہو ئے تھے۔(علی)مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.