زلزلے سے خواتین کرکٹرز خوف زدہ ہو گئیں،باسط علی
فہد شبیر اتوار 13 نومبر 2016 19:00
نیلسن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے منیجر باسط علی نے کہا ہے کہ نیو زی لینڈ میں زلزلے کے بعد خواتین کرکٹرزخوف زدہ ہو گئی تھیں ۔ کرائسٹ چرچ میں ویمن ٹیم کےساتھ موجود منیجر باسط علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ زلزلے کے بعد بچیاں اتنی خوفزدہ تھیں کہ اپنی چپلیں بھی نہیں پہن پائیں اور خوف کے عالم میں ہوٹل سے باہر نکل آئیں۔
(جاری ہے)
All team members and staff is safe. Thanks for all your prayers and concern. #earthquakeNZ
— Sana Mir (@mir_sana05) November 13, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
-
بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کا شعیب اختر کے پرانے بیان پر رد عمل
-
شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ، وہ کام کیا جو ڈی ویلیئرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے : رانا عاطف
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، محمد رضوان کی ’ریلیز عمران خان‘ کے پوسٹر پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
-
زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
50 یا 100 بنانے کی بجائے پاکستان کیلئے میچ جیتنے کو ترجیح دیتا ہوں : صائم ایوب
-
ٹی ٹوٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستان، برائن لارا کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.