شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ، وہ کام کیا جو ڈی ویلیئرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے : رانا عاطف
پیسر ہمیشہ ملک کے لیے کھیلتے ہیں، ورلڈ کپ میں شاہین، بابر کا ہی نہیں سب کا اہم کردار ہوگا : سی ای او لاہور قلندرز
ذیشان مہتاب منگل 14 مئی 2024 15:43
(جاری ہے)
شاہین آفریدی نے وہ کام کیا جو ڈی ویلیٸرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے، شاہین آفریدی نے 22 سال کی عمر میں لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کا چیمپٸن بنایا۔
شاہین آفریدی چاہے کپتان ہو یا کھلاڑی ،ہمیشہ ملک کے لیے کھیلتا ہے۔ شاہین نے پہلے بھی پاکستان کو میچ جتوائے ہیں اور آئندہ بھی کامیابی دلوائے گا۔ عاطف رانا کا مزید کہنا تھا کہ ہاکی میں کام کرنے کی کوشش کی لیکن بعض وجوہات کی بنا پر اپنا کردار ادا نہیں کر سکے۔ اذلان شاہ انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ قومی کھیل کو استحکام دینے کی ضرورت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
-
ویرات کوہلی پر تنقید پر مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول کا انٹرویو میں انکشاف
-
پی سی بی نے اسامہ میر کو ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
-
محسن نقوی نے نائب کپتان کی ضرورت کو مسترد کر دیا، ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت کی حمایت
-
قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی
-
چوتھے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں، سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
-
بابر اعظم 2500 رنز مکمل کرنیوالے پہلے ٹی ٹونٹی کپتان بننے کے قریب
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے آخری ٹاکرے کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی
-
پاک انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کا انعقاد بھی ہو پائے گا یا بارش کھیل خراب کرے گی؟
-
آل پاکستان میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، ایئرفورس فتح یاب
-
پیرس، فرینچ اوپن میں نوواک جوکووچ پہلے رئونڈ میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.