آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
ڈیو مسکر کا دورہ آئندہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریوں کا حصہ ہے جس کی میزبانی پاکستان فروری/مارچ 2025ء میں کرے گا
منگل 14 مئی 2024 16:57
(جاری ہے)
میٹنگ نے NCA میں موجودہ سکیورٹی انفراسٹرکچر کا جائزہ لینے اور ٹورنامنٹ کی توقع میں کسی بھی بہتری یا ترمیم کے بارے میں بات کرنے کا موقع بھی فراہم کیا۔
غور طلب ہے کہ اس سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایک وفد نے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم، لاہور کے قذافی سٹیڈیم اور راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں ایونٹ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ آئی سی سی کے وفد نے کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں معائنہ کی گئی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 8 ٹیموں کا ٹورنامنٹ دو ہفتوں تک جاری رہنے کی توقع ہے حالانکہ ابھی تک درست تاریخوں کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ یہ ایونٹ آٹھ سال کے وقفے کے بعد ہورہا ہے، 2017ء میں پاکستانی ٹیم فائنل میں بھارت کو شکست دے کر فاتح بن کر سامنے آئی تھی۔ 2025ء کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے جن ٹیموں کی تصدیق کی گئی ہے ان میں پاکستان (میزبان)، بھارت، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، افغانستان، انگلینڈ اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
اسپین فٹبال کلب ایٹلیٹیکو 3جون سے پاکستان کا دورہ کریگا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز نام کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے کی پیشن گوئی
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
-
ویرات کوہلی پر تنقید پر مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول کا انٹرویو میں انکشاف
-
پی سی بی نے اسامہ میر کو ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
-
محسن نقوی نے نائب کپتان کی ضرورت کو مسترد کر دیا، ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت کی حمایت
-
قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.