نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فوری طور پر 2 سے ملین غیر ملکی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے اور میکسیکو سرحد پر دیوار بنانے کا اعلان
فہد شبیر اتوار 13 نومبر 2016 22:41
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوری طور پر 2 سے ملین غیر ملکی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے اور میکسیکو سرحد پر دیوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی بی ایس سے گفتگو کرتے ہوئے نو منتخب صدر نے واضحطور پر اپنی پہلی پالیسی واضح کر دی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح ہو گی کہ ملک میں موجود قانون شکن افراد، منشیات فروش، مختلف مسلح گروپوں کے ارکان اور دیگر افراد جن کی تعداد 2 ملین بھی ہو سکتی ہے یا 3 ملین بھی ہو سکتی ہیں ۔
ان سب کو فوری طور پر امریکہ سے نکالیں گے کیونکہ یہ سب غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔ پھر اس کے بعد میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنائی جائے گی۔ دیوار بننے کے بعد پالیسی بنائی جائے گی کہ امریکہ میں کس قسم کی افرادی صلاحیت رکھنے والے افراد کو داخلے کی اجازت دی جائے۔ یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی انتخابی مہم کے دوران میکسیکو پر دیوار بنانے پر زور دینے پر نسل پرست کا طعنہ بھی دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.