مہران یونیورسٹی جامشورو،خیرپورمیرس شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پرآج بند رہینگے

پیر 14 نومبر 2016 16:58

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء)مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشوروکے رجسٹرار نے اپنے ایک اعلامیہ میں واضع کیا ہے کہ مہران یونیورسٹی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپورمیرس 15نومبر 2016ء کو شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر بند رہنگے۔