جہانگیر بدر حقیقی سیاسی کارکن، مخلص جمہوریت پسند ، بھٹو خاندان کے وفادار کی حیثیت سے پارٹی کا عظیم سرمایہ تھے، آصف علی زرداری
پیر 14 نومبر 2016 22:46
(جاری ہے)
ان کی سیاست چار دہائیوں پر پھیلی رہی اور وہ سیاسی کارکنوں کے لئے ایک مثال کی حیثیت رکھتے تھے۔ سابق صدر نے کہا کہ جہانگیر اس بات پر فخر کرتے تھے کہ وہ بھٹوز کی تین نسلوں (شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری) کے ساتھ سیاسی جدوجہد کرتے رہے اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے جس کا دعویٰ صرف چند لوگ ہی کر سکتے ہیں۔
جہانگیر بدر نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سیاسی فلسفے اور سیاسی جدوجہد کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی اور یہ پی ایچ ڈی انہوں نے ایک سنیٹر کی حیثیت سے کی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ بھٹوز سے بے انتہا محبت کرتے تھے۔ آصف علی زرداری نے اللہ تعالیٰ سے جہانگیر بدر کی روح کے ایصال ثواب کی دعا بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.