بلوچستان میں رواں سال 300سے زائد افراد دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے
شہید ہونے والوں میں155سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ، 585سے زائد زخمی
منگل 15 نومبر 2016 16:09
(جاری ہے)
اعداد و شمار کے مطابق 109پولیس اہلکار ،37ایف سی اہلکار،9لیویز اہلکار وں نے دہشتگردی کے واقعات میں اپنی جانیں گنوائیں۔
جبکہ پولیس کی213اور ایف سی 36اہلکار بھی فائرنگ اور بم دھماکوں میں زخمی بھی ہوئے۔ اعداد و شمار سے واضح ہوتا ہے کہ سال 2016ء دو ہزار بارہ اور دو ہزار تیرہ کے بعد اس دہائی کا سب سے ہلاکت خیز اور خونریز سال ثابت ہورہا ہے۔ 2014ء میں دہشت گردی کی281واقعات میں275افراد جاں بحق جبکہ731زخمی جبکہ 2015ء میں226واقعات میں202افراد لقمہ اجل بنے جبکہ310افراد زخمی ہوئے۔ 2013ئ میں530افراد جاں بحق اور1162افراد زخمی۔2012ء میں418افراد جاں بحق اور596افراد زخمی ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت دسمبر2014ء سے دو نومبر2016تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پولیس، لیویز، ایف سی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے 4980انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے جن میں16885جرائم پیشہ عناصر گرفتار کئے گئے،آپریشنز میں568جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کو ہلاک بھی کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.