پانامہ لیکس پروزیراعظم کا بچنا ناممکن ہے اور تحریک انصاف ان کو عوام کے سامنے بے نقاب کرے گی‘صمصام بخاری
بھارت نے پاکستان کے خلاف جنگ کرنے کی غلطی کی تو اسے نشان عبرت بنادیا جائے گا‘سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
منگل 15 نومبر 2016 20:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ (ن) لیگ کے درباری سپریم کورٹ کے باہر کھڑے ہوکر اپنی نوکریوں کو بچانے کے لئے تحریک انصاف کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ کرپشن اور لوٹ مارکرنے والے ضرور انصاف کے کٹہرے میں کھڑے ہوںگے اور عوام کے سامنے ان کے بھیانک چہرے بے نقاب ہو کررہیںگے۔
مو دی کو اگر یہ گھمنڈ ہے کہ نواز شریف کے انڈیا میں کاروبارہیں اس لیے پاکستان پر حملہ کی صور ت میں کسی مذاہمت کا سامنا نہیں کر نا پڑے گا تو یہ اس کی سب سے بڑی بھول ہے پاکستان کی طر ف میلی آ نکھ سے دیکھنے والے مو دی ہو یا نواز شریف قوم ان کے سامنے سیسہ پائی دیوار ثا بت ہو گی مو دی جنگ کی غلطی کر کے پور ے خطے کے امن کو چیلنج کر نا چاہتاہے تو مو دی یاد رکھے کہ انڈیا محفو ظ نہیں رہے گا پاکستان کی بہا در افو اج اسے صفحہ ہستی سے مٹا دے گی مو دی یاد رکھے وہ ان لو گو ں کو للکارنا چاہتاہے جو شہا د ت کو شہد سے میٹھا سمجھتے ہیں مو دی کے فوجی پاکستانی فوج کے سامنے کرنے کی بجائے خو د کشیاں کر تے پھر تے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.