احتساب ان کا بھی ہونا چاہئے جو اپوزیشن کی صفوں میں ہیں، سراج الحق
منگل 15 نومبر 2016 22:01
(جاری ہے)
ایک دوسرے سوال پر سراج الحق نے کہا کہ ترکی کے صدر ایسے حالات میں پاکستان آ رہے ہیں جب بھارت کے ساتھ کشیدگی کا سامنا ہے، بارڈر پر حملہ کر کے ہمارے 7 جوانوں کو شہید کیا گیا ہے، ہمیں دنیا بھر میں دوستوں کی ضرورت ہے۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان مفید اور مبارک ہے میں 20 کروڑ عوام اور اپوزیشن کی طرف سے ترک صدر رجب طیب اردگان کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ جب مجھے پتہ چلا کہ کچھ دوستوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے تو میں نے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو فون کرکے مشورہ دیا کہ وہ یہ بائیکاٹ ختم کر دیں اور اجلاس میں شرکت کریں۔مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.