چارسدہ ، پولیس اور واپڈا کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈا ئون،59بجلی چور گرفتار ، 25لاکھ سے زائد واجبات وصول
عدم ادائیگی اور واپڈا سے تعاون نہ کرنے کے پاداش میں 40بجلی ٹرانسفارمروں سے بجلی منقطع کر دی گئی
منگل 15 نومبر 2016 22:14
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو واپڈا انوار الحق یوسفزئی ، ایکسین چارسدہ محمد عار ف ، ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد اور ڈی ایس پی افتخار شاہ کی حصوصی ہدایت پر ایس ایچ او محمد فاضل نے پولیس اور واپڈا حکام کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کر تے ہوئے 59بجلی چوروں کو گرفتار کرکے ان خلاف مقدمات درج کئے جبکہ بقایاجات کے مد میں 2520701روپے کی ریکوری بھی کی گئی۔
ایس ایچ او واپڈا محمد فاضل کے مطابق بجلی چوروں اور بقایات جات کیلئے حصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے اور انشاء اللہ بجلی چوروں اور بقایا جات کے مد میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا سلسلہ جار ہیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بقایاجات کی عدم ادائیگی پر ٹیوب ویلوں سمیت 40بجلی ٹرانسفارمروں کو بجلی کی مین لائن سے سپلائی منقطع کر دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.