جھنگ :پولیس تشدد سے زیر حراست سیکورٹی گارڈ ہلاک
لواحقین کا ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظا ہرہ ،پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ، ملزم کی گرفتاری سے لاعلم تھے نفری سے پوچھ گچھ کریں گے، ایس ایچ او
بدھ 16 نومبر 2016 12:19
(جاری ہے)
احتجاج کرتے جاں بحق سیکورٹی گارڈ کے لواحقین کا کہنا ہے کہ یکم نومبر کو نجی کمپنی میں ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی ، جس کے بعد شک کی بنیاد پر پولیس نے چوکی علی آباد میں سیکورٹی گارڈ جہانگیر کو زیر حراست رکھا گیا۔
منگل اور بدھ کی درمیانی شب ملزم کی حالت خراب ہونے پر پولیس نے جہانگیر کو رشتے داروں کے حوالے کردیا۔لیکن اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ قتل کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔ دوسری جانب تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او میاں عابد کا کہنا ہے کہ وہ ملزم کی گرفتاری سے لاعلم تھے تاہم وہ چوکی علی آباد کی نفری سے پوچھ گچھ کریں گیمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.