قطری شہزادہ سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہیں
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 نومبر 2016 12:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2016ء) : پانامہ لیکس سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے ۔ سپریم کورٹ کا 5 رُکنی بنچ پانامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی گذشتہ روز ہونے والی سماعت میں قطری شہزادے کا خط عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ ممکنہ طور پر قطری شہزادے کو عدالت میں طلب کیا جا سکتا ہے۔
تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ قطری شہزادہ اور قطر کے سابق وزیر اعظم حماد التھانی پانامہ لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہونے کے لیے پاکستان آ سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز پانامہ کیس کی سماعت کے دوران قطری شہزادے کا خط سپریم کورٹ کے سامنے رکھا گیا ،خط میں قطرے شہزادے کا کہنا تھا کہ دونوں خاندانوں کے درمیان آج بھی ذاتی تعلقات ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.