وزارت ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹری نے کپاس کے کاشتکاروں کی سہولت کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کردی
بدھ 16 نومبر 2016 13:05
(جاری ہے)
اس مقصد کے حصول کیلئے ابتدائی طورپر 500 ماسٹرٹرینر کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ، ملک میں کپاس کی پیداوار میں اضافے اور فصل کو بیماریوں سے بچانے کیلئے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں ۔
حکومت کپاس کے شعبہ کی ترقی کیلئے پرعزم ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے ۔ انہوںنے مزید بتایاکہ ابھی تک 1000کپاس کے کاشتکاروں کو تربیت فراہم کی جاچکی ہے جبکہ مزید کسانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ ملک بھر کے کپاس کے کاشت کار 0334112123پر رابطہ کرکے اس ضمن میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.