چہلم :جڑواں شہرو ں میں دفعہ144 نافذ،موبائل فون بند کرنے کا فیصلہ
بدھ 16 نومبر 2016 16:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وفاقی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ حضرت امام حسین ؓ کے چہلم کے موقع پر 21 نومبر کو جڑواں شہروں میں جلوس کے راستوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی راولپنڈی ، اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا جائے گا جلوس کے راستوں میں چیکنگ پوائنٹ قائم کئے جائیں گے راستے میں چیکنگ کے بعد جلوس کو مرکزی امام بارگاہ آنے دیا جائے گا اسلام آباد میں حضرت امام حسینؓ کے چہلم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ اثنا عثری سے برآمد ہو گا حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل فون سروس بھی بند رکھی جائے گی نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسین کا چہلم 21 نومبر کو منایا جائیگا ۔
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر کے شہروں میں نواسہ رسولؐ کے چہلم کے جلوس نکالے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.