وزیرِداخلہ کی سابق برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات ، پاک برطانیہ تعلقات اور علاقائی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی عوام کے دلوں میںڈیوڈ کیمرون کیلئے بہت عزت و احترام پایا جاتا ہے ،ان کے دور میںپاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مزید مستحکم اور جاندار ہوئے، چوہدری نثا ر کی گفتگو
بدھ 16 نومبر 2016 19:13
(جاری ہے)
دونوں رہنمائوں نے پاک برطانیہ تعلقات کے حوالے سے مختلف موضوعات اور دونوں ملکوںکے مابین باہمی تعاون کے سلسلے میں طے شدہ امورمیں پیش رفت پر بھی تفصیلاً تبادلہ خیال کیا۔
برطانوی وزیرِاعظم نے خطے اور خصوصاً افغانستان میں امن کے قیام کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں پاک برطانیہ تعلقات کی مضبوطی کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے حکومت ِ پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.