ایوارڈ کی تقسیم میں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہرشخص کو اطمینان ہونا چاہئے،قائم مقام گورنر بلوچستان محترمہ راحیلہ حمید خان درانی
بدھ 16 نومبر 2016 20:53
(جاری ہے)
اس موقع پر قائم مقام گورنر نے کہا کہ ایوارڈ کی تقسیم اس انداز میں ہونی چاہیئے کہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہرشخص کو اطمینان ہو کہ اس کی صلاحیتوں اور کارکردگی کا بجا طور پر اعتراف کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسی طرح اداروں پر لوگوں کا اعتماد بڑھانے کے ساتھ ساتھ قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا۔ ایوارڈ کی تقسیم میں کسی قسم کی جانبداری کا امتیاز کا گزر نہیں ہونا چاہیئے تاکہ تمام لوگوں میں اپنائیت اور احساس ملکیت پیدا ہو۔ انہوں نے منتظمین پر زور دیا کہ وہ اپنے فیصلوں پر ایک بار پھر نظرثانی کریں تاکہ کوئی حقدار ان کی نظروں سے اوجھل نہ رہ جائے کیونکہ بلوچستان اور پاکستان کی ساکھ کو بہتر بنانے میں ان افراد کا کلیدی کردا رہے۔مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.