سانحہ 12مئی مقدمات کی سماعت 26نومبر تک ملتوی
تفتیشی افسران کے مقدمات کے حتمی چالان پیش نہ کرنے پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا
جمعرات 17 نومبر 2016 17:19
(جاری ہے)
وسیم اختر نے اس موقع پر کہا کہ شہر میں کچرے کو لے کر کئی بار تنقید ہوتی ہے، لیکن بغیر اختیارات مسائل کو حل کرنا ممکن نہیں، سندھ حکومت نے حقوق سلب کر لئے ہیں، ہم کوئی ٹکراو نہیں چاہتے، خوش اسلوبی سے تمام مسائل کا حل چاہتے ہیں۔
مئیر کراچی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر بلدیات سے ٹائم لے کر ملاقات کریں گے ، وفاقی حکومت 70 فیصد ریونیو جمع کرنے والے شہر کے لیے فنڈز جاری کرے۔کراچی میں کام ہوا تو اس کا کریڈٹ وزیراعلی سندھ کو ملے گا۔انہوںنے کہا کہ یادگار شہدا پر جانے کا فیصلہ پارٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.