مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدواروں کی مخصوص نشستوں پر واضح اکثریت سے کامیابی وزیراعظم نوازشریف کی قیادت پرعوام کے بھرپور اعتماد کامظہر ہے، زیب النساء
جمعرات 17 نومبر 2016 18:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ملک بارے بہتر اور مفید پالیسیاں ترقی کی ضامن ہیں،پاکستان مسلم لیگ(ن) عوامی جماعت ہے جس نے ملک پرجب بھی کوئی مشکل وقت آیا ایک اچھی پالیسی واضع کرتے ہوئے ملک کی باگ ڈور سنبھالی اور ملک میں تعمیر وترقی ،عوام کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات محنت و مشتقت کرکے ملک کا نام روشن کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) اقتدار کی بھوکی نہیں ہے بلکہ وہ ملک میں ایک تبدیلی چاہتی ہے جس سے ملک سے جہالت ،افلاس،غربت اور بے روزگاری کا ٰخاتمہ ہوسکے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے،پاکستان مسلم لیگ(ن) جب بھی اقتدار میں آئی ملک کے اندر تعمیر وترقی کے جال بچھا دئیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.