چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمودسے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ہلوسی اکار کی ملاقات
جغرافیائی صورتحال،سیکورٹی چیلنجز اور پاک ترکی دفاعی تعلقات پرتبادلہ خیال دونوں ممالک کی مسلح افواج میں تعاون کومزیدبڑھانے پراتفاق ،ترک جنرل نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج کی قربانیوں اور پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کوسراہا،آئی ایس پی آر
جمعرات 17 نومبر 2016 22:14
(جاری ہے)
جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمودسے یہاں جوائنٹ سٹا ف ہیڈ کوارٹر میں ترکی کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ہلوسی اکار جو پاکستان کے سرکاری دورے پرآئے ہوئے ہیں نے ملاقات کی جس میں جغرافیائی صورتحال اورسیکورٹی چیلنجز اور پاک ترکی دفاعی تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ،چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل سہیل امان ، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ بھی شریک تھے ۔ ملاقات میں دونوں ممالک کی مسلح افواج میں تعاون کومزیدبڑھانے پراتفاق کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ہلوسی اکار نے نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج کی قربانیوں اور پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کوسراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.