اسلام آباد، امریکن ایمبیسی کے مبینہ ملازم اور اسکے دو نامعلوم ساتھیوں کی گرفتاری کا ٹاسک ایس آئی یونٹ کو دیدیا گیا
ایس ایس پی (آپریشنز) کی ایس ایچ او تھانہ کوہسار کی سرزنش، ایس پی (لیگل) کو کیس فائل کو چیک کر کے مقدمہ میں راہزنی کی دفعات شامل کرنے کا حکم
جمعرات 17 نومبر 2016 22:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق متاہثرہ شہری عنایت خان گزشتہ روز ایس ایس پی ساجد کیانی کے سامنے پیش ہوا اور درخواست دی کے کوہسار پولیس سٹیشن کے اے ایس آئی سٴْہیل اکرم وڑائچ نے اس کی مدعیت میں درج مقدمہ نمبر 398 میں کمزور دفعات 420/170/171 ت پ شامل کی ہیں جو کہ ملزمان کو فاہدہ پہنچائیں گی۔
انھوں نے کہا گاڑی کا ایڈ دینے والے مالک تیمور حسین، جس نے خود کو امریکن ایمبیسی کا ملاذم ظاہر کیا، پر اسے شک ہے کے اس نے دھوکہ سے اپنے ساتھیوں کے زریعے اسے لٴْوٹا۔ مدعی نے پولیس سے استدعا کی کہ تیمور حسین کا امریکن ایمبیسی سے نہ صرف سٹیٹس چیک کروایا جاہے بلکہ اس کے موبائل کا ڈیٹا بھی حاصل کر کے اس کی انواولومنٹ کا تعین کیا جاہے۔ عنایت نے پولیس سے اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ کیمروں سے رقم چھین کر بھاگنے والے ڈکیتوں کی شکلیں اور گاڑی کا نمبر حاصل کرنے کے استدعا کی ہے ۔ایس ایس پی (آپریشنز) ساجد کیانی نے درخواست وصول کر کے مقدمہ کی تفتیش ایس آئی یٴْو کو دیتے ہوئے ملزمان کی فری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا اور ایس پی (لیگل) کو کیس فائل سٹڈی کر کے دفعہ 382 ایزد کرنے کا کہا۔ایس ایس پی نے ایس ایچ او تھانہ کوہسار کر سخت سرزنش کی اور کہا تم سب نالائق ہو تم سے کٴْچھ بھی نہیں ھوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.