اعتزاز احسن پاناما کیس میں تحریک انصاف کی وکالت نہیں کریں گے ،ْ پارٹی ذرائع
اعتزاز احسن پاناما کیس کو سپریم کورٹ لے جانے کے حق میں نہیں تھے ،ْصرف پی ٹی آئی کو مشورے دینگے
ہفتہ 19 نومبر 2016 14:12
(جاری ہے)
پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ اعتزاز احسن پاناما کیس کو سپریم کورٹ لے جانے کے حق میں نہیں تھے تاہم اب وہ اس کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل نہیں بنیں گے اور خود کو صرف قانونی مشورے دینے تک محدود رکھیں گے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی کو اس حوالے سے تاحال کوئی گرین سگنل نہیں دیا اور جب تحریک انصاف کی جانب سے انہیں وکالت کرنے کی پیشکش کی گئی تھی تو انہوں نے پارٹی قیادت سے مشورہ کر کے جواب دینے کا کہا تھا ۔اعتزاز احسن کے مطابق پاناما لیکس اخلاقی نوعیت کا معاملہ ہے تاہم اسے سیاست کی حد تک رکھا جائے کیونکہ اس سے زیادہ فوائد حاصل ہونگے مگر اس کے باوجود تحریک انصاف ، عوامی مسلم لیگ ، جماعت اسلامی سمیت دیگر حلقوں نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کر دیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.