وفاقی وزیر داخلہ کی آنکھوں کا کامیاب آپریشن
نظرکمزور ہو گئی تھی جس کے باعث آپریشن کرانا پڑا ، جلد وطن واپس آئوںگا،چوہدری نثار
ہفتہ 19 نومبر 2016 16:34
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ان کی آنکھوں کی سرجری جمعرات کو کی گئی تھی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آپریشن کا مشورہ دیا تھا ۔جبکہ وزیرداخلہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ میری نظر کمزور ہو گئی تھی جس کے باعث آپریشن کرانا پڑا۔انہوں نے کہا کہ وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اورجلد وطن واپس آکر اپنے فرائض منصبی ادا کریں گے۔تاہم انہوں نے وطن واپسی کی تاریخ کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.