ڈاکٹرصاحب جیل میں بڑی تکلیف ہے ،میئر کراچی کا ذوالفقار مرزا سے مکالمہ
چیف سیکرٹری ،سیکرٹری داخلہ اور پیپلزپارٹی کی حکومت کو اس کی کوئی فکر ہی نہیں،وسیم اختر،جی بالکل کوئی فکر نہیں ،ڈاکٹرذوالفقار مرزا
ہفتہ 19 نومبر 2016 20:25
(جاری ہے)
سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو ان مشکلات سے آگاہ کیا ہے اور ان سے اپیل کی ہے کہ اس حوالے سے کچھ کیا جائے ۔
بہت سے بے گناہ افراد بھی جیلوں میں موجود ہیں جن میں آپ کے کارکن بھی شامل ہیں ۔وسیم اختر نے کہا کہ چیف سیکرٹری ،سیکرٹری داخلہ اور پیپلزپارٹی کی حکومت کواس کی کوئی فکر ہی نہیں ہے ،جس پر ڈاکٹرذوالفقار مرزا نے کہا کہ جی بالکل کسی کو بھی کوئی فکر نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.