کراچی، کلین سینٹرل گرین سینٹرل، تیسرے مرحلہ کا آغاز، گلبرگ یوسف پلازہ پر مفت پودے تقسیم کے کیمپ کا افتتاح
ہفتہ 19 نومبر 2016 20:30
(جاری ہے)
گرین سینٹرل '' کو حقیقی رنگ دینے کے لئے ضلع وسطی میںتیسرے مرحلہ کا آغاز وائس چیئرمین سید شاکر علی کے ہمراہ گلبرگ یوسف پلازہ پر مفت پودے تقسیم کے کیمپ کا افتتاح کرکے کیا اس موقع پر گلبرگ زون کی یونین کمیٹیوں کے چیئرمین،وائس چیئرمین ،خواتین و مرد کونسلرز ،ڈائریکٹر باغات ندیم حنیف،اساتزہ،اسکول کے طلباء و طالبات اور علاقہ معززین کی بڑی تعدادموجود تھی اس موقع پر ریحان ہاشمی نے کہا کہ فضائی آلودگی میں کمی کے لئے ذیادہ سے ذیادہ سایہ داردرخت لگائے جائے انہوں نے کہا کہ ضلع کو سر سبز و شاداب بنانے کے لئے عوام کو درختوں کی افادیت کے بارے میں آگاہی دی جائے انہوں محکمہ باغات کو ہدایت کی کہ ضلع وسطی کو سرسبز بنانے کے لئے ذیادہ سے ذیادہ پودے مہیاء کئے جائیں اور جہاں جہاں ممکن ہو شجرکاری بھی کی جائی اس موقع پر اسکولوں کے طلباء و طالبات نے اپنے ھاتوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے جن درخت لگانے کے حوالے سے مختلف قسم کی تحریریں لکھی تھی اس موقع پر ضلع وسطی گلبرگ زون کی مختلف یونین کمیٹیوں کے چیئرمین وائس چیئرمین یوسی پینل ،یوتھ پارلیمنٹ کے ارکان ، اساتزہ اور اسکول و کالج کے طلباء و طالبات نے بھی اپنے اپنے نام کے پودے لگائے واضح رہے کہ چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کی ہدایت محکمہ باغات ضلع وسطی نے عوام میں تقریبا ۰۰۰،۰۱ پودے مفت تقسیم کئے ہیں جبکہ تاحال یہ سلسلہ جاری ہے محکمہ باغات کے مطابق ضلع وسطی میں مفت پودوں کی تقسیم کی مہم میں تقریبا ایک لاکھ پودے عوام تقسیم کئے جائے گے واضح رہے کہ بلدیہ وسطی کو کلین و گرین بنانے کے لئے وائس چیئرمین سید شاکر علی بھی مختلف علاقوں کا وقتا فوقتا دورہ کر کے بلدیاتی عملے کی کارکردگی کا معائنہ کرتے رہتے ہیں تاکہ بلدیاتی خدمات میں کوتاہی نہ برتی جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.