آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 نومبر 2016 12:57

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 نومبر 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتوں کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی دوروں اور ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتوں کے سلسلے کے آغاز لاہور گیریژن سے کیا۔ انہوں نے لاہور گیریژن میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں سے خطاب کیا۔