ہمارے تمام مسائل کا حل ظلم کے خاتمہ اور اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام سے وابستہ ہے ،محمد حسین محنتی نائب امیر جماعت اسلامی سندھ
پیر 21 نومبر 2016 16:02
(جاری ہے)
کراچی کا اجتماع ملک کی سیاست کا رخ بدل بدل دے گا،ان کا کہنا تھا کہ لوگوں میں اسلامی نظام کی تمنا و تڑپ موجود ہے اس کو ایک موثر تحریک اور تنظیم کی شکل دینے کی اشد ضرورت ہے۔
لوگ چاہتے ہیں کہ ملک میں اسلام کا عادلانہ نظام قائم ہو اور یہاں کے بسنے والوں کو سکھ چین اور انصاف میسر آئے، سندھ ورکرز کنونشن اسی سلسلے کی کڑی ہے اورمیں یہاں موجود تمام لوگوں کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں تاکہ وہ بھی جماعت اسلامی کی اس تحریک کا حصہ بنیں اور ملک میں اسلامی انقلاب کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔سید طاہر اکبر نے کہا کہ جماعت اسلامی کی جدوجہد ظلم کے نظام کے خاتمہ کے لیے ہے اور ہمارے تمام مسائل کا حل اسلامی نظام میں ہے،اس کے لئے ہم ہر ممکن جدوجہد کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی بڑے مقصد کے لئے برپا کی گئی ہے،ہم اپنی جدوجہد کے ذریعے ملک و قوم کو دیانتدار،با صلاحیت، نڈر قیادت دیناچاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ اولڈ سٹی سے بڑی تعداد میںمردو خواتین اور بزرگ ورکرز کنونشن میں شریک ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.