اسلام آباد،تنویر حسین، ایڈیشنل ڈائریکٹر او پی ایف آفیسرز ویلفئیر ایسو سی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب
پیر 21 نومبر 2016 20:05
(جاری ہے)
الیکشن کمیٹی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدارت کے عہدے کے لئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے امیدواران نے یا تو اپنے کاغذات واپس لے لئے ہیں یا وہ صدارت کے عہدے کے لئے الیکشن میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں اس لئے تنویر حسین، ایڈیشنل ڈائریکٹر بلا مقابلہ صدر منتخب قرار پاتے ہیں۔
مزید براں یہ نوٹیفیکیشن تمام ممبران اور چئیرمین کے اتفاقِ رائے سے جاری کیا گیا ہے۔او پی ایف آفیسرز ویلفئیر ایسو سی ایشن کے صدر نے کہا ہے کہ ادارے کی ترقی اور ممبران کی فلاح و بہود کے لئے تما م تر کاوشیں بروئے کار لائی جائیں گی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اوپی ایف کو ایک فعال اور نتیجہ خیز ادارہ بنایا جائے گا تاکہ سمندر پار پاکستانیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو درپیش مسائل کو مستعدی کے ساتھ حل کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر ملکمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.