پیپلز پارٹی کے بانی پٴْرانے اور نوجوان کارکن اپنا کردار احسن طریقی سے نبھائیں،محمد ہمایوں خان
پیر 21 نومبر 2016 20:36
(جاری ہے)
ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے محمد ہمایون خان نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پارٹی تنظیم نو کے حوالے سے تشکیل کردہ کمیٹی نے صوبے کے تمام اضلاع کا تفصیلی دورہ کیا جہاں پر کمیٹی نے ضلعی صدارت،جنرل سیکرٹرز اور سیکرٹری اطلاعات کے ناموں کے لئے کارکنوں سے رائے لی گئی۔
اٴْن کے رائے کا مکمل احترام کے ساتھ تجاویز پارٹی چیئرمین کو پیش کی گئی جس کا حتمی فیصلہ چیئرمین خود کرئینگے۔ کارکن پارٹی کو منظم فعال بنانے کے لئے یکجا ہوکر ایک دوسرے کو مکمل سپورٹ کریں‘ آپس کے تمام اختلافات پارٹی کے وسیع تر مفاد میں ختم کریں‘ تنظیم نو میں پارٹی کے بانی پرانے اور نوجوان ساتھیوں پر مشتمل تنظیم بنائیں گے‘ ناراض کارکنوں کو منائیں گے جہاں پر تنظیم فعال نہیں نئی تنظیم بنائیں گے‘ کارکن ابھی سے الیکشن کی تیاری کریں ہمارہ مقابلہ سخت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں قائم ہوا‘ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جمہوری پارٹی ہے جس کا منشور غریبوں ،مزدوروں ،کسانوں اقلیتوں کے حصول حقوق کے لئے جس من و عن عمل درآمد ہو رہا ہے‘ پیپلز پارٹی کے قائدین کو کس قصور کے تحت شہید کیا گیا اٴْن کا قصور بے روزگاری ،مہنگائی کا خاتمہ تھا‘ غریبوں مزدوروں کسانوں محنت کشوں اقلیتوں کے بنیادی حقوق دلانا تھا نوجوان پارٹی کا سرمایہ ہے جس پر سب سے بڑی زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ بھٹو ازم کا پیغام گھر گھر پہنچائےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.