گریڈ ایک سے 16 تک ریگولر بھرتیاں وزارتیں این ٹی ایس کے ذریعے کرتی ہیں‘ وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد
پیر 21 نومبر 2016 21:30
(جاری ہے)
قبل ازیں ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے حوالے سے حکومت کی ریکروٹمنٹ پالیسی کو زیر بحث لانے کی تحریک پیش کی جس پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریکروٹمنٹ پالیسی لیبر لاء کے خلاف ہے‘ یہ استحصال کی بدترین شکل ہے۔
کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز پر کئی سال رکھنے کے بعد اکوور ایج کرکے ملازمین کو پھینک دیا جاتا ہے۔ اس طرح کے ہزاروں ملازمین احتجاج پر ہیں۔ یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ کئی اداروں میں اس طرح کے حالات ہیں۔ ملازمت کا تحفظ ہونا چاہیے۔ حال ہی میں بلوچستان میں لیویز کی بھرتیاں کیسے ہوئیں سب جانتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.