پاکستانی روپیہ میں چار ماہ کے دوران ایشیا کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 24 فیصد تک بہتری
روپیہ ایشیا کے دیگر ممالک کی کرنسیوں پر بازی لے گیا
پیر 21 نومبر 2016 21:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) پاکستانی روپیہ چار ماہ کے دوران ایشیا کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 24 فیصد تک بہتر ہوا ۔ پاکستانی روپیہ ایشیا کے دیگر ممالک کی کرنسیوں پر بازی لے گیا ۔ جولائی سے اکتوبر کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 24 فیصد تک بہتر ہوا ۔
(جاری ہے)
یورو کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ 24 فیصد ، چینی یوآن اور تھائی بھات کے مقابلے میں 14 فیصد ، بھارتی روپے کے مقابلے میں 11 فیصد جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں 4 فیصد بہتر ہوا ۔
اس وقت ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھو چکے ہیں ۔ دوسری جانب سٹیٹ بینک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ حکومت کو معاشی ترقی میں مزید اضافے کے لئے برآمدی شعبے پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.