محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کا چھٹا کا نو کیشن آج ہوگا،ممتازشخصیات کا شرکت کا امکان
پیر 21 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
جن ممتازشخصیتوں کا کانوکیشن میں شرکت کا امکان ہے ان میں ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی محترمہ شہلا رضا، صوبائی وزیر تعلیم جام ممتا ز ڈاہر، سینیٹر عبدالحسیب خان اور کیپیٹل یونیورسٹی آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر منصور احمد قابل ذکر ہیں۔
کانوکیشن میں گزشتہ ایک سال کے دوران بزنس ایڈمنسٹریشن اور کمپیو ٹر سائینس کے مضامین میں کامیاب ہونے والے تقریباً گیارہ سو طلبہ اپنی بیچلرز اور ماسٹرز ڈگریاں وصول کریں گے، اس موقع پر وہ طلبہ جنہوں نے امتحانات میں نما یاں پوزیشن میں کامیابیاںحاصل کی ہیں انھیں قائید آعظم گولڈ میڈلز دئیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.