ممتاز شاعر اور شعبہ پشتو اسلامیہ کالج پشاور کے چیئرمین اباسین یوسفزئی کا اپنے پی ایچ ڈی کے مقالے کا کامیاب دفاع
منگل 22 نومبر 2016 23:08
(جاری ہے)
خیبریونین،پشاور یونیورسٹی اور اسلامیہ کالج پشاور کے سٹوڈنٹس سوسائیٹیز کے انچارج رہے،اس کے علاوہ وارڈن،سینئر وارڈن سٹاف پروکٹر اور انچارج کرکٹ ٹیم بھی رہے۔
ملکی اوربین الاقوامی سطح پر کئی کانفرسوں اور مشاعروں میں شرکت کی۔کئی یونیورسٹیوں کے وزیٹنگ ٹیچر بھی رہے۔ٹیکسٹ بک بورڈ کے ساتھ نصاب کی تشکیل میں بھی معاونت کرچکے ہیں۔اباسین یوسفزئی کا ادبی سفر گزشتہ چالیس سال پر محیط ہے اور ان کا شمار پشتو کے مقبول ترین شعراء میں سے ہوتا ہے،ان کی شاعری کی پہلی کتاب غورزنگونہ(امواج مست) پہلی بار1994ء میں شائع ہوئی جو عوامی تقاضے پر ابتک10مرتبہ شائع ہوچکی ہے جو کہ پشتو ادب کی اشاعت کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔یاد رہے کہ اباسین یوسفزئی سٹیج،اخبارات،ٹی وی اور ریڈیو کے مختلف چینلز کیلئے ایک طویل عرصہ سے لکھنے اور میزبانی کا فریضہ بھی سرانجام دیتے رہے ہیں۔۔۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.